چین اسلحہ بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

‘اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین امریکہ کے بعد دنیا بھر میں اسلحہ تیار کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تازہ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین دنیا بھر میں…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ چین اسلحہ بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

ٹرمپ ‘صدی کی ڈیل’ میں کیا اہم اعلانات کرنے والے ہیں: اہم انکشافات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل منگل کے روز مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے ‘سنچری ڈیل’ کا باقاعدہ اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ اس منصوبے سےآگاہی رکھنے والے سفارت کاروں نے اس حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ سنچری ڈیل کے ذریعے اسرائیل…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ ٹرمپ ‘صدی کی ڈیل’ میں کیا اہم اعلانات کرنے والے ہیں: اہم انکشافات

افریقہ میں لاسا بخار کی وبا سے درجنوں افراد ہلاک

چین میں کورونا وائرس کے مہلک وبائی شکل اختیار کرنے کے باعث بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے بعد افریقی ملک نائیجیریا میں مہلک بخار نے درجنوں افراد کی جان لے لی۔نائیجیریا میں پھیلنے والے لاسا بخار کے باعث اب تک 29 افراد ہلاک اور 195 افراد شدید متاثر…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ افریقہ میں لاسا بخار کی وبا سے درجنوں افراد ہلاک

افغان صوبہ غزنی میں تباہ ہونے والا فوجی طیارہ امریکہ کا تھا ۔ امریکی فوج کی تصدیق

امریکی فوج نے تصدیق کر دی ہے کہ افغان صوبہ غزنی میں تباہ ہونے والا طیارہ امریکہ کا تھا تاہم طیارہ دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں مار گرانے کے شواہد نہیں ملے۔امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ افغان صوبہ غزنی میں تباہ ہونے والا فوجی طیارہ امریکہ کا تھا ۔ امریکی فوج کی تصدیق

برطانیہ چینی کمپنی ہواوے کو فائیو جی نیٹ ورک کا ٹھیکہ دینے کے لیے تیار

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت امریکہ کی سخت مخالفت کے باوجود چینی کمپنی ہواوے کو فائیو جی نیٹ ورک کا ٹھیکہ دینے جا رہی ہے۔ ہواوے کو امریکہ کی جانب سے مختلف پابندیوں کا سامنا ہے۔ امریکی حکومت کا الزام ہے کہ چین کی یہ بڑی…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ برطانیہ چینی کمپنی ہواوے کو فائیو جی نیٹ ورک کا ٹھیکہ دینے کے لیے تیار

بھارت: متنازع بل کے خلاف مغربی بنگال میں بھی قرار داد منظور۔یورپی پارلیمینٹ میں بھی چھے قراردادوں پر بحث ہوگی

مودی سرکار کی طرف سے متعارف کرائے گئے کالے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارت کی تین ریاستوں، کیرالہ، راجستھان اور پنجاب، کے بعد مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی قرار داد منظور کر لی ہے۔قرارداد میں وفاقی حکومت سے متنازع قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ بھارت: متنازع بل کے خلاف مغربی بنگال میں بھی قرار داد منظور۔یورپی پارلیمینٹ میں بھی چھے قراردادوں پر بحث ہوگی

اگر صدر ٹرمپ نے اپنے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا توتنظیمِ آزادی فلسطین معاہدہ اوسلوسے دستبردار ہوجائے گی ۔ فلسطینی قیادت

تنظیم آزادئ فلسطین کی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کے اعلان کی صورت میں معاہدہ اوسلو کو خیرباد کہنے کی دھمکی دے دی ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر آیندہ ہفتے مشرقِ اوسط میں قیام امن کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے کا اعلان کرنے…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ اگر صدر ٹرمپ نے اپنے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا توتنظیمِ آزادی فلسطین معاہدہ اوسلوسے دستبردار ہوجائے گی ۔ فلسطینی قیادت

کورونا وائرس عالمی وبا قرار، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی۔

وسطی چین کے صوبہ ھوبی کے ووہان شہرمیں ظاہر ہونے والے’کورونا’ وائرس کو عالمی وباء قرار دیتے ہوئےاس کے انسداد کے لیے عالمی سطح پر مزید اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے۔چینی حکومت کے مطابق اس وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ کورونا وائرس عالمی وبا قرار، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی۔

جرمنی، نازی دور کی برائیوں سے آج بھی محفوظ نہیں ۔ وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر

صدر شٹائن مائر نے اسرائیل میں ہولوکاسٹ میموریل یاد واشیم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی نازی دور کی برائیوں سے آج بھی محفوظ نہیں لیکن جرمنی کو سامیت دشمنی کے خلاف کیے گئے اقدامات کی بنیاد پر پرکھا جائے جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ جرمنی، نازی دور کی برائیوں سے آج بھی محفوظ نہیں ۔ وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر

کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے معاملے پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا: چیئرمین امور خارجہ کمیٹی امریکہ

امریکہ کے ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینگل نے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر آئندہ چند ماہ میں کانگریس میں قرارداد لانے کا وعدہ کیا ہے۔ پاکستانی نیوز چینل جیونیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ایلیٹ اینگل نے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے پر…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے معاملے پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا: چیئرمین امور خارجہ کمیٹی امریکہ