Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک : نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

اسرائیل میں اب تک کے انتہائی اہم انتخابات ہو رہے ہیں ۔ اگر بلیو وائٹ پارٹی کے بینزی گینٹزبنجمن نتنیاہو کا تختہ الٹنے میں ناکام رہے تو نتنیاہو اس کے سبب اب تک کے طویل ترین برسراقتدار رہنے واے وزیراعظم ٹھریں گے۔

نتنیاہو، جس پر فی الحال رشوت اور دھوکہ دہی کے سنگین الزامات عائد ہیں ، نے غرب اردن میں مقبوضہ بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یقینی طور پر یہ انتخابات جیتنے کا ایک ہتھکنڈا ہے کیوںکہ اسرائیلی بستیوں کے الحاق کے لیے انتہا پسند دائیں جماعتوں کی طرف سے ایک طویل مہم جوئی کی گئی۔ تاہم بینزی گینٹز نے اسے غیر ذمہ دارانہ وعدہ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین رائے دہندگان سے ظاہر ہوتا ہے کہ لکیڈ اور بلیو اینڈ واءٹ میں سے ہر ایک نے کنیسٹ میں 30 نشستیں جیت لی ہیں، مطلب یہ ہے کہ ہر ایک کو حکومت بنانے کے لئے اتحاد بنانا ہوگا. تاہم نتنیاہ کی پارٹی کو حکومتی بلاک بنانے کے لئے بہتر حیثیت حاصل ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × four =

Contact Us