Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

ماسکو کی 872 ویں سالگرہ ۔بڑے پیمانے پر آتش بازی اور جشن کا اہتمام۔

روسی دارالحکومت نے اپنی طویل عمر کو شاندارانداز سے منایا ہے ۔شام کے وقت آتش بازی کے ایک شاندار مظاہرے نے شہر کے اوپر آسمان کو روشن کردیا۔

’تیسرا روم‘ کے نام سے موسوم ہونے کے بعد ، ماسکو نے اپنی 872 ویں سالگرہ کے موقع پر ہفتے کے آخر میں مختلف واقعات کا انعقاد کیا۔ روایتی آتش بازی کی نمائش کے ساتھ تقریبات کا اختتام ہوا۔

آتشبازی شہر بھر میں مختلف مقامات سے چلائی گئی تھی تاکہ ہر کوئی اس کا خوبسورت نظارہ دیکھ سکے۔ شہر میں گزرنے والے دریائے موسکووا میں تین چھوٹی کشتیوں سے بھی آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 + 5 =

Contact Us