Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

نازی سپاہی کی یادگارایسٹونیا لانا ہٹلر کے خلاف لڑنے والوں کی توہین ہے-روس

روسی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایسٹونیا نازی سپاہیوں کی ایک یادگاروطن واپس لانا چاہتا ہےاور یہ ان لاکھوں سپاہیوں کی توہین ہے جو ہٹلر کی نازی فوجوں کے خلاف لڑے

یادگاری پتھر پر کانسی کی تختی پر بنی ہوئی نازی فوجی  کی تصویر ہے  جس کے نیچے ایک اور تختی پر یہ تحریردرج ہے

ایسٹونیا کے ان لوگوں کے نام جو1940-1945 میں بالشوزم کے خلاف اپنی آزادی کے تحفظ کے لئے لڑے

روسی سفارت خانے نے مزید کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران روس کی سرخ فوج کے ساتھ ساتھ لاکھوں ایسٹونین بھی نازی فوج کے خلاف اپنی سرزمین کے تحفظ کے لئے لڑے تھے -لہٰذا ان کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8 − 6 =

Contact Us