Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

گوگل اور فیس بک کی روس کےانتخابات میں سیاسی اشتہارات کے ساتھ مداخلت ۔

روسی ٹیلی کام کے نگہداشت کنندہ روسکومناڈزور نے کہا ہے کہ امریکی ٹیک کمپنیاں روس میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیاسی اشتہار بازی کررہی ہیں ، حالانکہ یہ انتباہ کیا گیا ہے کہ ایسا کرنا غیر قانونی ہوگا۔

روسکومناڈزور نے مزید کہا کہ “ان اقدامات کو روس کےداخلی خودمختاری کے امور میں مداخلت اور جمہوری انتخابات میں رکاوٹ سمجھا جاسکتا ہے ،” روسکومناڈزور نے غیر ملکی کمپنیوں کے طرز عمل کو “ناقابل قبول” قرار دیتے ہوئے کہا کہ گوگل ، فیس بک اور یوٹیوب کی جانب سے خلاف ورزیوں کا ارتکاب نہ صرف اتوار کے روز انتخابات کے دن ، بلکہ ووٹ کے دن سے ایک دن قبل  یوم خاموشی کے موقعے پربھی ہوا۔

اس ہفتے کے شروع میں ، روسکومناڈزور نے یوٹیوب،گوگل اور فیس بک کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام کو بھی اس دوران سیاسی اشتہارات کی اشاعت کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر انتباہ کو نظرانداز کردیا گیا تو “مناسب رد عمل” اختیار کیا جائے گا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × four =

Contact Us