Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

ہمارا عزم صرف مضبوط ہوتا ہے ’: مودی کی چاند پر اترنے کی ناکام کوشش کے بعد ہندوستانیوں کی حوصلہ افزائی ۔

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی سائنسدانوں کی تعریف کی اور انھیں یقین دلایاکہ انھوں نےملک کے خلائی پروگرام  کے وکرم قمری جہازکے کھو جانے کے بعد ابھی تک ایسا کوئی بہترین موقع نہیں دیکھا تھا کیونکہ وکرم نے چاند پر اترنے کی کوشش کی تھی۔مودی نے آئی ایس آر او میں رتجگے کی ایک شام کے بعد سائنس دانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا۔

“پوری قوم اپنے سائنس دانوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے بیدار تھی جنہوں نے خلا کی سب سے زیادہ بامقصد مہمات میں سے ایک پر کام کیا تھا۔ آپ غیر معمولی شہری ہیں جنہوں نے قوم کی ترقی میں ناقابل یقین حصہ ڈالا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13 − 11 =

Contact Us