Russia روس

روس، سرکاری طور پر روسی فیڈریشن مشرق وسطی اور شمالی ایشیا میں ایک بین البراعظمی  ملک ہے. 6،612،100 مربع میٹر رقبے کے ساتھ روس دنیا کا سب سے بڑا رقبہ رکھنے والا ملک ہے.آبادی کے  لحاظ سے یہ دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے ۔ 2019 کے اعداد و شمار کے مطابق روس کی آبادی کریمیا سمیت 146.79 ملین افراد  پر مشتمل ہے. اسکی آبادی کا تقریبا 77 فیصد حصہ ملک کے مغربی، یورپی حصے میں آباد ہے۔

Care to Share?