Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

روس، آرکٹک جہازوں کا منصوبہ

روس کے بحری جہاز سازی کے میجر نے برفانی سمندری علاقوں کے لیے مخصوص بحری جہازوں کے منصوبے سے آشنا کر دیا۔

روس کی ریاستی متحدہ جہاز سازی کارپوریشن نے کئی آرکٹک جہازوں کی تشکیل کے منصوبوں سے آگاہ کر دیا ہے جن کا مقصد سیاحوں کو سخت سرد اور برفانی بحری علاقوں میں سفر کی سہولیات مہیا کرنا ہے۔

کمپنی کے خیال میں مارکیٹ کی موجودہ صورتِحال کے پیشِ نظر ان آرکٹک جہازوں کی تیاری تمام ترجیحات میں سرِ فہرست ہے۔

متحدہ جہاز سازی کارپوریشن اس مقصد کے لیے ممکنہ ٹھیکے داروں کو مختلف قسم کے تفریحی بحری جہاز بشمول الماز ، ویمپل اور آئس برگ ماڈل جہازوں کی تیاری کی پیشکش کر سکتی ہے۔

کمپنی کے سی ای او الیکسی رخمانوف کے مطابق انفرادی طور پر 300 ملین امریکی ڈالر کی مالیت کے یہ جہاز ہیلی پیڈ اور فائیو سٹار کسینو سے مزین ہو سکتے ہیں ۔ کمپنی مالکان کے مطابق ان کسینو سے بھاری سرمایہ کاری حاصل ہو سکتی ہے۔ رخمانوف کے مطابق ان جہازوں پر 350 مسافروں کی گنجائش ہو گی جنکے لیے مختلف تفریحی مواقع بھی میسر ہونگے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen + sixteen =

Contact Us