Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

انرجی سپر نیٹ ورک: پوتن نے منگولیا کے راستے چین کو روس کی نئی گیس پائپ لائن کےمیگا پروجیکٹ کی منظوری دے دی۔

منگولیا کے صدر خلتماگین بٹولگا نے ایسٹرن اکنامک فورم (ای ای ایف) میں اعلان کیا کہ روسی صدر ولادی میر پوتن نے منگولیا کےعلاقے کے ذریعے سے چین کو اپنی ٹرانزٹ گیس پائپ لائن بچھانے کی پیش کش کی حمایت کی ہے۔

منگولین رہنما کے مطابق ، چینی صدر شی جن پنگ نے بھی اس منصوبے کا مطالعہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ منگولین رہنما مزید کہا کہ پچھلے سال ، میں نے شمال مشرقی ایشیاء میں توانائی سے متعلق کام کےحوالے سے سرگرمیوں کو مربوط کرنے کے لئے ایک طریقہ کار بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔ پچھلے ایک سال کے دوران منگولین فریق نے اس مسئلے کا مطالعہ مکمل کیا اور ہمارے خطے میں اس حوالے سے سلسلہ وار سرگرمیاں انجام دیں۔جبکہ2018 میں  تینوں ممالک نے “چین،روس، منگولیا اقتصادی راہداری” کے قیام پر اتفاق کیا۔

بتولگا نے وضاحت کی کہ “اقتصادی راہداری بنانے کے پروگرام کے نفاذ کے ساتھ ہی ، ہم علاقائی تعاون کو ایک نئی سطح پر لے جا سکتے ہیں اور کاروباری ترقی کو فروغ دے سکتے ہیں۔”

منگولیا سیکیورٹی اور اس کی لمبائی کو مد نظر رکھتے ہوئے متعدد سالوں سے چین کو روسی گیس کی ترسیل کے لئے اپنا علاقہ پیش کررہا ہے۔ چین کا سب سے بڑا توانائی فراہم کنندہ روس ، فی الحال براہ راست بلیگووشچینسک ، ولادی ووستوک اور الٹائی سے گیس کی فراہمی کررہا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 4 =

Contact Us