منگل, جولائی 27 Live
Shadow
سرخیاں
لبنان میں سیاسی بحران و معاشی بدحالی: ارب پتی کاروباری شخصیت اور سابق وزیراعظم نجیب میقاطی حکومت بنانے میں کامیاب، فرانسیسی منصوبے کے تحت ملک کو معاشی بدحالی سے نکالنے کا اعلانجنگی جہازوں کی دنیا میں جمہوری انقلاب: روس نے من چاہی خوبیوں کے مطابق جدید ترین جنگی جہاز تیار کرنے کی صلاحیت کا اعلان کر دیا، چیک میٹ نامی جہاز ماکس-2021 نمائش میں پیشکیوبا میں کورونا اور تالہ بندی کے باعث معاشی حالات کشیدہ: روس کا خوراک، ماسک اور ادویات کا بڑا عطیہ، پریشان شہریوں کے انتظامیہ اور امریکی پابندیوں کے خلاف بڑے مظاہرےچینی معاملات میں بیرونی مداخلت ایسے ہی ہے جیسے چیونٹی کی تناور درخت کو گرانے کی کوشش: چین نے سابق امریکی وزیر تجارت سمیت 6 افراد پر جوابی پابندیاں عائد کر دیںمغربی یورپ میں کورونا ویکسین کی لازمیت کے خلاف بڑے مظاہرے، پولیس کا تشدد، پیرس و لندن میدان جنگ بن گئے: مقررین نے ویکسین کو شیطانی ہتھیار قرار دے دیا – ویڈیوجرمنی: پولیس نے بچوں اور جانوروں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو آن لائن پھیلانے والے 1600 افراد کا جال پکڑ لیا، مجرمانہ مواد کی تشہیر کیلئے بچوں کے استعمال کا بھی انکشافگوشت کا تبادلہصدر بائیڈن افغانستان سے انخلا پر میڈیا کے کڑے سوالوں کا شکار: کہا، امارات اسلامیہ افغانستان ۱ طاقت ضرور ہے لیکن ۳ لاکھ غنی افواج کو حاصل مدد کے جواب میں طالبان کچھ نہیں، تعاون جاری رکھا جائے گاامریکہ، برطانیہ اور ترکی کا مختلف وجوہات کے بہانے کابل میں 1000 سے زائد فوجی تعینات رکھنے کا عندیا: امارات اسلامیہ افغانستان کی معاہدے کی خلاف ورزی پر نتائج کی دھمکیچینی خلا بازوں کی تیانگونگ خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر خلا میں چہل قدمی – ویڈیو

کھیل

روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا کا برطانوی پیا کے ساتھ منگنی کا اعلان

روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا کا برطانوی پیا کے ساتھ منگنی کا اعلان

کھیل
معروف روسی خاتون ٹینس کھلاڑی ماریہ شیراپووا نے منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ ماریہ نے برطانوی تاجر الیگزینڈر گائیک کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا ہے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق ماریہ کا گائیک کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے تعلق ہے۔پانچ دفعہ ٹینس کا عالمی مقابلہ جیتنے والی ماریہ شیراپووا نے منگنی کا اعلان انسٹاگرام پر اپنی تصاویر کے ساتھ کیا۔https://www.instagram.com/p/CI6Bk9rMifU/?utm_source=ig_web_copy_linkاکیالیس سالہ گائیک پہلے بھی شادی شدہ ہیں لیکن انہوں نے 2016 میں پہلی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، جبکہ شیراپووا تین مرتبہ مختلف افراد کے ساتھ تعلق میں رہ چکی ہے۔https://www.instagram.com/p/CI6BXj6pCh5/?utm_source=ig_web_copy_link...
خبیب نور محمدوو کو آخری میچ کے 60 لاکھ ڈالر ادا کیے گئے

خبیب نور محمدوو کو آخری میچ کے 60 لاکھ ڈالر ادا کیے گئے

کھیل
روسی نشریاتی ادارے کے مطابق خبیب نور محمدوو کو اپنے آخری میچ کے لیے 60 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم ادا کی گئی ہے۔جبکہ یو ایف سی کی مسلسل 13ویں فتح پر انہیں اضافی 90 ہزار ڈالر بھی ادا کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ خبیب کو مزید میچوں کے لیے مزید بڑی ادائیگیوں کی پیشکش موجود ہیں تاہم وہ ریٹارمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔ خبیب کی ٹیم کا کہنا ہے کہ خبیب نے کبھی بھی پیسے کے لیے مارشل آرٹ نہیں کھیلا، بلکہ وہ ہمیشہ کھیل سے پیار کی وجہ سے میدان میں اترے ہیں، اور انکی میراث اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ ...
ناقابل شکست خبیب نور محمدوو نے یو ایف سی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ناقابل شکست خبیب نور محمدوو نے یو ایف سی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کھیل
معروف مکس مارشل آرٹ کھلاڑی خبیب نور محمدوو نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ خبیب نے اپنی آخری یو ایف سی کشتی امریکی کھلاڑی جسٹن گائتھجی کے خلاف لڑی اور 29-0 کے ساتھ آج تک کے ناقابل شکت مکس مارشل آرٹ کھلاڑی ہیں۔اپنے آخری میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کے اعلان پر انہوں نے سب کو حیران کر دیا ہے اور انکے چاہنے والوں میں فیصلے پر حفگی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔اپنی آخری فتح کے بعد خبیب گھٹنوں کے بل جھک گئے اور رنگ میں ہی اپنے مرحوم والد کو یاد کرتے رونے لگے۔ یاد رہے کہ خبیب کے والد کووڈ19 کا شکار ہو کر چند ماہ قبل وفات پا گئے تھے، اوراپنے والد کے بغیر خبیب کی یہ پہلی کشتی تھی۔خبیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ یہ انکی آخری کشتی تھی، میرے لے ایسا ممکن نہیں کہ میں اپنے والد کے بغیر یہاں دوبارہ آ سکوں، جب مجھے یو ایف سی نے جسٹن سے کشتی کے لیے کہا تو مجھے اپنی ...
محمد علی اور میرا موازنہ درست نہیں، انہوں نے بدترین نسلی امتیاز کا سامنا کیا: یو ایف سی کھلاڑی حبیب نور محمدوو

محمد علی اور میرا موازنہ درست نہیں، انہوں نے بدترین نسلی امتیاز کا سامنا کیا: یو ایف سی کھلاڑی حبیب نور محمدوو

کھیل
روس کی مسلم اکثریت آبادی والی ریاست داغستان کے معروف مکس مارشل آرٹ کھلاڑی حبیب نور محمدوو نے عالمی شہرت یافتہ باکسنگ کے کھلاڑی محمد علی سے انکے موازنے کو غیرمناسب قرا دیا ہے۔حبیب کا کہنا ہے کہ محمد علی کے دور اور حالات کا انکے ساتھ کوئی موازنہ نہیں ہو سکتا۔ محمد علی بلاشبہ ایک عظیم اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی تھے، اور ہم دونوں مسلمان ہیں، تاہم کشتی کے کھیل سے وابستگی کے علاوہ ہم میں کوئی قدر مشترک نہیں۔ موازنے کے لیے مجھے اس دور میں ان حالات میں بطور سیاہ فام پیدا ہونا چاہیے تھا، اور پھر میں ان حالات کا سامنا کیسے کرتا، اس کے تناظر میں ہمارا موازنہ ہو سکتا تھا۔محمد علی کو امریکہ میں نسلی بنیاد پر شدید نفرت اور امتیازی سلوک کا سامنا تھا۔ سیاہ فام امریکیوں کو اشیاء کی طرح خریدا اور بیچا جاتا تھا۔ اسی امتیازی سلوک کی وجہ سے محمد علی نے اپنا تمغہ تک پھینک دیا۔ میں ان حالات میں کیا رد...
روسی کھلاڑیوں کو جیت کی خوشی میں اچھلنا کودنا مہنگا پڑ گیا: جیتا ہوا انعام توڑ بیٹھے

روسی کھلاڑیوں کو جیت کی خوشی میں اچھلنا کودنا مہنگا پڑ گیا: جیتا ہوا انعام توڑ بیٹھے

کھیل
روس کے مقامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کی تقریبات میں اس وقت بدمزگی پیدا ہو گئی جب جیتنے والی ٹیم کے کپتان برینسلاف ایوانووک جیت کی خوشی میں اچھلتے کودتے جیتی ہوئی ٹرافی توڑ بیٹھے۔https://www.youtube.com/watch?v=pIzHOOCFbLsفائنل میں زیڈ ایس پیٹرزبرگ نے کھیمکی کلب کو 0-1 سے مات دی تھی، جس کے بعد فتح کا جشن مناتے کپتان ایوانووک کے ہاتھوں سے ٹرافی زمین پر گری اور ٹوٹ گئی۔بعد ازاں کلب کی جانب سے معذرت خواہانہ ٹویٹ میں کہا گیا کہ ہم آپ سب سے معذرت خواہ بھی ہیں۔ ...

Contact Us