Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Month: April 2019

A storm brewing over Syria: The Cabal has Summoned the Devil

A storm brewing over Syria: The Cabal has Summoned the Devil

VT
A storm brewing over Syria: The Cabal has Summoned the Devil Nahed Al Husaini – Veterans Today – Exclusive DR Afif Dalla: Pressure will scale up until presidential elections   The Baath Party senior member was so gracious to give Veterans Today another remarkable interview on the complications that engulf the Syrian situation. I had a meeting with Dr. Dalla on an official holiday in his […] Source: VT
جنگ کے دہانے پر؟

جنگ کے دہانے پر؟

world عالمی خبریں
ایرانی وزیر خارحہ نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کو اس کی بی ٹیم بحران میں ڈبو دے گی ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھلے جنگ نہ چاہتے ہوں، لیکن ان کی انتظامیہ کے افراد اور اسرائیل میں بیٹھے عناصر ان کو ممکنہ طور پر جنگ کی طرف دھکیل دیں گے۔ ظریف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جنہوں نے پالیسیوں کو تیار کیا ہے وہ صرف مذاکرات کا حل نہیں چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ ٹرمپ کی بی ٹیم کے ایران مخالف امریکی سیکریٹری مائک پومپیو اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی سازش کے ذریعے ایران پر حملہ کروانے کے لئے کوئی ناگہانی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں ایران تنازعہ نہیں چاہتا لیکن اپنا دفاع کرنے پر مجبور ہو جاۓ گا. ظریف نے خبردار کیا کہ امریکہ ایران کے تیل کو فروخت کرنے سے روکنے کی کوشش کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ ...
فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

news, world عالمی خبریں
ایک مقامی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ شمالی فلپائن میں دو عمارتیں تباہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں یورپی بحیرہ روم سینٹر براۓ ارتعاش اراضی (ای ایم ایس سی) کے مطابق، پیر کے روز 6.0 کی شدت کا زلزلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے 55 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہوا. اس کے مرکز کا تخمینہ 40 کلو میٹر زیر زمین ہے
طرابلس میں متوقع خون خرابہ  نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

طرابلس میں متوقع خون خرابہ نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

news, world عالمی خبریں
لیبیا کی دو مسابقتی حکومتوں میں سے ایک کے طرابلس میں فوجی دستے بھیجنے کے بعد لیبیا ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گیا ہے ۔ ایک ماہر نے آر ٹی کو بتایا کہ اگر وہاں ایک بار پھرخون خرابہ ہوتا ہے تو یہ 2011 میں نیٹو کے بم دھماکے کی مہم کا نا گزیر نتیجہ ہوگا شمالی افریقی ملک کبھی مستحکم تھا . لیکن 2011 سے، جب نیٹو نے عسکریت پسندوں کی بغاوت کی حمایت کی اور قذافی کا تختہ الٹ کر اسے قتل کر دیا گیا ، لیبیا ایک یکسر ناکام ریاست میں تبدیل ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے، ایک مضبوط طاقتور کمانڈر خلیفہ ہفتار نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت سے اپنے حریفوں کے خلاف ایک جارحانہ کارروائی شروع کی، حریف گروہوں کے درمیان جھگڑے بڑھے.امریکی سیاسی مبصر اور مؤرخ گیرالڈ ہورن کے خیال میں جنرل کسی سیاسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ دارالحکومت میں ایک بڑی جنگ کو ہوا دے سکتا ہے. ...
اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک :  نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک : نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

news, world عالمی خبریں
اسرائیل میں اب تک کے انتہائی اہم انتخابات ہو رہے ہیں ۔ اگر بلیو وائٹ پارٹی کے بینزی گینٹزبنجمن نتنیاہو کا تختہ الٹنے میں ناکام رہے تو نتنیاہو اس کے سبب اب تک کے طویل ترین برسراقتدار رہنے واے وزیراعظم ٹھریں گے۔ نتنیاہو، جس پر فی الحال رشوت اور دھوکہ دہی کے سنگین الزامات عائد ہیں ، نے غرب اردن میں مقبوضہ بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یقینی طور پر یہ انتخابات جیتنے کا ایک ہتھکنڈا ہے کیوںکہ اسرائیلی بستیوں کے الحاق کے لیے انتہا پسند دائیں جماعتوں کی طرف سے ایک طویل مہم جوئی کی گئی۔ تاہم بینزی گینٹز نے اسے غیر ذمہ دارانہ وعدہ قرار دیا ہے۔ تازہ ترین رائے دہندگان سے ظاہر ہوتا ہے کہ لکیڈ اور بلیو اینڈ واءٹ میں سے ہر ایک نے کنیسٹ میں 30 نشستیں جیت لی ہیں، مطلب یہ ہے کہ ہر ایک کو حکومت بنانے کے لئے اتحاد بنانا ہوگا. تاہم نتنیاہ کی پارٹی کو حکومتی بلاک بنانے کے لئے بہتر ح...
لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
روسی سائنسدانوں نے ایک نئے مطالعہ میں انتباہ کیا ہے کہ زمین کے مدار میں جمع کردہ خلائی ملبے کا بڑھتا ہوا حجم سورج کی روشنی کو ہمارے پاس پہنچنے روک سکتا ہے خلائی آلودگی کی وجہ سے خلائی ملبہ اور خلائی جہاز کے ٹکڑوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے جس میں نام نہاد کیسیرڈر سنڈروم نامی ایک دھماکہ خیززنجیری عمل شروع ہو سکتا ہے۔ اس صورتحال میں زمینی مدار پر ملبے کی بھرمار سے خلائی سفر ناممکن ہو جاۓ گا۔ یہ جی پی ایس، ٹیلی ویژن سگنل اور دوسرے مواصلات کو بھی متاثر کرے گا جن کا انحصار مصنوعی سیارہ پر ہے یورپی خلائی ایجنسی کے خلائی ملبہ سے متعلقہ آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، فی الحال مختلف جسامت کی 22،300 اشیاء، جن کا وزن 8،400 ٹن سے زائد ہے، زمین کے مدار میں گھوم رہی ہیں۔ تقریبا 1،950 کام کرنے والے خلائی جہاز ہیں، لیکن باقی خلائی جہازوں متعلقہ ہزاروں چھوٹی مصنوعات کی شکل م...

CIA tricked Trump using photos of sick kids & dead ducks so he would expel Russian diplomats – NYT

RT_General
CIA tricked Trump using photos of sick kids & dead ducks so he would expel Russian diplomats – NYT The current CIA director reportedly played on Donald Trump’s emotions to persuade him to expel dozens of Russian diplomats, using pictures of dead ducks and sick children that she claimed had been exposed to Novichok. Read Full Article at RT.com Source: NF

Contact Us