Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Month: March 2020

کرونا کے ساتھ ساتھ روس سے بھی پنجہ آزمائی ۔ سعودی عرب کا تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کا عندیہ

کرونا کے ساتھ ساتھ روس سے بھی پنجہ آزمائی ۔ سعودی عرب کا تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کا عندیہ

news, Urdu
ایسے وقت میں جبکہ کورونا کے سبب عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوئی ہے سعودی عرب اور روس میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے جنگ جاری ہے۔سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مئی کے مہینے سے ہر روز اپنی تیل برآمدات میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ بیرل تک کا ریکارڈ اضافہ کرےگا۔ کورونا کے پس منظر میں عالمی سطح پر جو اقدامات کیے گئے ہیں اس کا بین الاقوامی معیشت پر بھی زبردست اثر پڑا ہے اور پیر 30 مارچ کو تیل کی قیمت گزشتہ 17 برس میں سب سے کم سطح پر پہنچ گئی۔ کورونا کی وبا کے سبب بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹینسنگ کا ماحول ہے جس سے بازار حصص پہلے ہی سے مندی کی مار جھیل رہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ یہ صورت حال آئندہ ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ سعودی عرب میں وزارت توانائی سے وابستہ ایک افسر نے حکومتی نیوز ایجنسی ایس پی اے کو بتایا، ''مملکت سعودی عرب کا مئی سے چھ لاکھ بیرل یومیہ پ...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی قرنطینہ میں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی قرنطینہ میں

news, Urdu
اسرائیلی وزیراعظم بینجامن نیتن یاہو نے اپنے ایک ساتھی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود ساختہ تنہائی اختیار کر لی ہے۔نیتن یاہو کا منگل کو کرونا وائرس کا ایک اور ٹیسٹ ہو گا۔اس سے پہلے ان کا 15 مارچ کو ٹیسٹ ہوا تھا اور اس کا نتیجہ منفی آیا تھا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق بنیامین نیتن یاہو طبّی مشورے کے بعد اب بیشتر اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کررہے ہیں ۔ آج وہ حکام کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کریں گے جس میں ملک کے بعض حصوں میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسرائیل کی وزارتِ صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد اور ان سے میل ملاپ رکھنے والوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ اگر کسی شخص کا کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے میل ملاپ ہوتا ہے تو پھر وہ خود کو چودہ روز کے لیے تنہائی میں رکھے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کرونا وائرس سے متاثرہ مع...
امریکی پابندیوں کے باوجود کاروبار میں ریکارڈ تیزی۔ ہواوے کی آمدنی 123 بلین ڈالر

امریکی پابندیوں کے باوجود کاروبار میں ریکارڈ تیزی۔ ہواوے کی آمدنی 123 بلین ڈالر

news, Urdu
چینی دیو ہیکل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی آمدنی میں امریکی پابندیوں کے باوجود گذشتہ برس تقریباً بیس فیصد اضافہ ہوا۔ پچھلے سال ہواوے کی آمدنی 123 بلین ڈالر کے برابر رہی، جس میں منافع کی مالیت نو بلین ڈالر تھی۔ اس دوران ہواوے کی مصنوعات کی دنیا بھر میں فروخت میں دو ہزار اٹھارہ کے مقابلے میں 19.5 فیصد کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔ ہواوے کے بانی رَین ژَینگ فائی نے بتایا کہ 2019ء میں ان کے ادارے نے 240 ملین سمارٹ فون فروخت کیے اور یہ تعداد اس سے ایک سال پہلے کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ تھی۔ خیال رہے کہ چین کی یہ عظیم الجثہ ٹیلیکوم کمپنی انٹرنیٹ سروسز اور فائیو جی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی دنیا کے سرکردہ ترین اداروں میں شمار ہوتی ہے۔ اس ادارے نے امریکی کمپنی گوگل کے مقابلے میں اپنی سروسز تیار اور پیش کرنے کا سسلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ ہواوے سروسز کے دنیا کے 170 ممالک میں موجود صارفین کی تعداد گ...
ایرانی جوہری پروگرام پر امریکی پابندیوں کی 60 روز کے لیے تجدید

ایرانی جوہری پروگرام پر امریکی پابندیوں کی 60 روز کے لیے تجدید

news, Urdu
امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد چار پابندیوں کی مزید 60 روز کے لیے تجدید کا اعلان کیا ہے۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق منگل کے روز جاری بیان میں واشنگٹن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنی جوہری سرگرمیوں میں مسلسل توسیع کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تہران کی جانب سے جوہری اشتعال انگیزی "بین الاقوامی سلامتی اور امن کے لیے سب سے بڑے خطرات میں سے ہے"۔ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رواں سال سامنے آنے والے اس موقف کی یاد دہانی کرائی گئی کہ "ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی"۔ ادھر امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ امریکہ ایران کی جانب سے عدم استحکام کا باعث بننے والی سرگرمیوں پر روک لگانے کے لیے اپنے تمام سفارتی اور اقتصادی ہتھیاروں کو استعمال میں لائے گا۔ واشنگٹن نے زور دیا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق...
امریکہ خبردار! تیری حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: ترجمان حزب اللہِ عراق

امریکہ خبردار! تیری حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: ترجمان حزب اللہِ عراق

news, Urdu
عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان محمد محیی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ ان کے ملک میں امریکیوں کی نقل و حرکت محض اتفاقی نہیں بلکہ عراق میں امریکی فوج کی دوبارہ  تعیناتی کا امکان پایا جاتا ہے اور ملک کے تمام مزاحتمی دھڑے اور خاص طور سے حزب اللہ بریگیڈ امریکی فوج کے ساتھ محاذ آرائی کی پوری طاقت اور صلاحیت رکھتا ہے لہٰذا ہم عراق کے اندر اور باہر سے مزاحمتی قوتوں پر امریکی حملے کی سازش سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں۔  دوسری جانب فرانس پریس نے گزشتہ شب انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے عراقی کردستان کے شہر اربیل کے فوجی اڈے اور عین الاسد چھاؤنی میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔ سحر نیوز ایجنسی کے مطابق یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے فوجیوں نے کرکوک میں قائم کے۔ون نامی فوجی اڈہ خالی کر دیا ہے۔  درا...
ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں:سربراہ اقوام متحدہ

ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں:سربراہ اقوام متحدہ

news, Urdu
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ تیجانی محمد باندے نے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف عائد تجارتی واقتصادی پابندیاں ختم کی جاٰئیں تاکہ یہ ممالک کورونا کی روک تھام کے لئے مؤثر اقدامات کر سکیں ۔ اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق تیجانی محمد باندے نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی تمام پابندیاں جو بالخصوص کرونا سے نمٹنے کے لیےمتاثرہ ممالک تک طبی سہولیات اور دواؤں کی ترسیل میں رکاوٹ ہیں، انہیں فوری طور پر اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نےتمام ممالک سے خصوصی اپیل کی کہ وہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور جہں تک ہو سکے اپنے باہمی اختلافات کو نظرانداز کریں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہوں کے نام ایک خط میں یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ مختلف ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ختم ک...
Ali vs Tyson? All this and more as virtual gaming takes over after global sporting calendar grinds to a halt

Ali vs Tyson? All this and more as virtual gaming takes over after global sporting calendar grinds to a halt

Uncategorized
Ali vs Tyson? All this and more as virtual gaming takes over after global sporting calendar grinds to a halt With the majority of the world deprived of live sport for the foreseeable future, fans are increasingly turning their attentions to the world of eSports and virtual reality to fill the void and get their next competitive fix. Esports, for the unaware, takes the world of sport from the physical world and transplants it to the virtual domain, and can provide fans with answers to a menagerie of age-old sporting questions. Would Mike Tyson beat Muhammad Ali? Or how would 'Iron Mike' fare against the devastating power of a prime George Foreman? These questions are being addressed currently in the virtual eWorld Boxing Super Series, where Tyson has...
‘We’re going to make it through,’ says anti-quarantine Cuomo as New York nears 60,000 Covid-19 cases

‘We’re going to make it through,’ says anti-quarantine Cuomo as New York nears 60,000 Covid-19 cases

Uncategorized
‘We’re going to make it through,’ says anti-quarantine Cuomo as New York nears 60,000 Covid-19 cases Covid-19 deaths in New York State rose by 237 overnight, bringing the Empire State’s total fatalities to 965. Though the state has now recorded 59,513 infections, Governor Andrew Cuomo has insisted that NY will “make it through.” Cuomo announced the figures at a news conference on Sunday. As a result, he said that he has extended the state’s ‘PAUSE’ directive until April 15. The directive requires all non-essential employees to work from home. One day earlier, the Centers for Disease Control and Prevention issued a 14-day travel advisory for New York, New Jersey and Connecticut, after the number of combined cases in the tri-state area passed 65,000. ...
US forces pack up and leave Kirkuk airbase… but pulling out of Iraq still off the table

US forces pack up and leave Kirkuk airbase… but pulling out of Iraq still off the table

Uncategorized
US forces pack up and leave Kirkuk airbase… but pulling out of Iraq still off the table US and coalition troops have left an airbase in Kirkuk, Iraq, and given a million dollars-worth of equipment to Iraqi security forces. However, the full-scale withdrawal demanded by the Iraqi government has still some way to go. With the Covid-19 pandemic grabbing headlines at home, US forces in Iraq have been engaged in a quiet retreat abroad. Despite President Donald Trump’s insistence on leaving troops in Iraq following a series of clashes with Iranian-backed militias, coalition forces have withdrawn from three bases in the country this month. The third withdrawal, from the K1 Airbase near the northern city of Kirkuk, was announced on Sunday by coalition spoke...
‘Planes will fly with new owners’: Black Swan author Taleb urges UK to let Branson’s airline go bust

‘Planes will fly with new owners’: Black Swan author Taleb urges UK to let Branson’s airline go bust

Uncategorized
‘Planes will fly with new owners’: Black Swan author Taleb urges UK to let Branson’s airline go bust Famed author and statistician Nassim Nicholas Taleb has trained his sights on billionaire Richard Branson, urging the UK government to let the airline owned by the “tax refugee” to go bankrupt. Branson has had a torrid fortnight, drawing the ire of politicians of all stripes for putting all Virgin Atlantic staff on unpaid leave because the carrier has been walloped by the Covid-19 pandemic. The tycoon has led the calls for a state-sponsored bailout of the aviation sector, but plans to use the funds to cover fixed costs, rather than pay its staff. Also on rt.com ‘Least deserving’ Branson roasted as Virgin Atlantic s...

Contact Us