Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Day: مئی 10, 2020

امریکہ سعودی عرب سے دفاعی شراکت داری جاری رکھے گا۔ ہوگن گیڈ لے

امریکہ سعودی عرب سے دفاعی شراکت داری جاری رکھے گا۔ ہوگن گیڈ لے

news, Urdu
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے فون پر گفتگو کر کے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط دفاعی شراکت داری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یاد رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو جمعہ کو ایک ایسے موقع پر پوئی جب تیل کے عالمی بحران کے سبب امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کی خبریں زیر گردش تھیں اور امریکہ نے سعودی عرب سے اپنی افواج کے انخلا کی بھی دھمکی دی تھی۔ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سعودی عرب سے تیل کی پیداوار کم کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ کورونا وائرس کے بحران کے سبب سعودی عرب کی جانب سے پیدوار بڑھانے کے بعد امریکہ میں تیل کی پیداواری سیکٹرپردباؤ شدید ہو گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں ترجمان ہوگن گڈلے نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے عالمی توانائی کی مارکیٹوں کے استحکام کی اہمیت پر اتفاق کرتے ہوئے باہمی سطح پرمضبوط دفاعی شراکت داری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ بیان میں مز...
سِکم میں چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ ۔ چین کے کئی فوجی زخمی

سِکم میں چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ ۔ چین کے کئی فوجی زخمی

news, Urdu
اکھنڈ بھارت اور جنوبی ایشیا میں اجارہ داری کا خواب دیکھنے والا بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تل گیا۔ سکم کی متنازع سرحد پرتعینات بھارتی فوجیوں کی چین کے سرحدی محافظوں کے ساتھ جھڑپ میں سات چینی فوجی زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سِکم کی متنازع سرحد کے نزدیک ناكولا علاقے پر تعینات درجنوں بھارتی فوجیوں نے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے چین کے سرحدی محافظوں پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 7 چینی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ چینی فوجیوں نےاس اشتعال انگیزی کا جواب دفاعی انداز میں دیا اورکسی بھی قسم کے جارحانہ اقدامات سے گریز کیا، جس کے باعث سرحدی معاملات خراب کرنے کی بھارتی کوشش کامیاب نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرحدی جھگڑے میں دونوں اطراف کے کم و بیش 150 فوجی موجود تھے۔ مقامی سطح پر سینئر فوجی افسران کے درمیان بات چیت کے بعد حالات معمول پر آ گئے ۔ذرائع نے کہا کہ سر حد...
امریکہ سعودی سرزمین سے پیٹریاٹ میزائل سمیت عسکری تنصیبات ختم کر دے گا

امریکہ سعودی سرزمین سے پیٹریاٹ میزائل سمیت عسکری تنصیبات ختم کر دے گا

news, Urdu
امریکہ سعودی سرزمین سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی تمام عسکری تنصیبات ختم کردے گا۔ یاد رہے کہ امریکہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم اورعسکری تنصیبات میں اضافہ کر دیا تھا جسے اب ختم کیا جارہا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سعودی آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے زمین پر میزائل اور جنگی طیاروں کے حملوں سے تنصیبات کو بچانے والے پیٹریاٹ میزائل کی چار بیٹریوں کو آئل فیلڈز سے ہٹادیا جائے جبکہ بیٹریوں پر تعینات کیے جانے والے درجنوں فوجیوں کو بھی وہاں سے ہٹاکر دوسری جگہ تعینات کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ پیٹریاٹ سسٹم کو ہٹانے کا عمل جاری ہے جب کہ سعودی حکومت کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں ظاہر نہیں کیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل ا...

Contact Us