
رپٹلی نے آئس لینڈ میں لاوا اگلتے آتش فشاں کی دلکش ڈرون ویڈیو نشر کر دی
روسی ویڈیو نشریاتی ادارے رپٹلی نے آئس لینڈ میں لاوا اگلتے آتش فشاں کے ڈرون سے عکس بند کیے دل لبھا لینے والے مناظر شائع کر دیے ہیں۔
https://youtu.be/DL9eDZKtDW0
https://youtu.be/wZI2TwBSdDw
مقامی میڈیا کے مطابق جزیرہ نما دارالحکومت ریکجانس پر 781 سال بعد آتش فشاں پھٹا ہے، جبکہ فاگرادالسفجال نامی پہاڑ نے 6000 سال بعد لاوا اگلا ہے۔