Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: افغان لویہ جرگہ، افغان امن معاہدہ، اشرف غنی، صدر ٹرمپ، افغان طالبان ترجمان، قبائلی عمائدین، طالبان پر اعتماد، طالبان قیدی،

افغان لویہ جرگہ: 3400 عمائدین نے تمام طالبان قیدی رہا کرنے کی منظوری دے دی، غنی کی کوششیں ناکام

افغان لویہ جرگہ: 3400 عمائدین نے تمام طالبان قیدی رہا کرنے کی منظوری دے دی، غنی کی کوششیں ناکام

عالمی
افغانستان کے لویہ جرگے نے طالبان کے بقیہ 400 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ تین دن جاری رہنے والے لویہ جرگے نے جن طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی ہے ان پر غنی انتظامیہ نے سنگین نوعیت کے جرائم کے الزامات لگا رکھے تھے اور انہیں طالبان امریکہ امن معاہدے کے تحت آزاد کرنے سے کترا رہی تھی۔ تاہم ملک بھر سے لویہ جرگے میں شامل 3400 سے زائد قائدین نے متفقہ طور پر تمام 400 قیدیوں کی رہائی کی غیر مشروط منظوری دے دی ہے۔ قرارداد میں طابالن قیدیوں کی رہائی کے ساتھ ساتھ ملک میں امن مسئلے سے متعلق 25 دیگر نکات بھی درج تھے جن میں سے ایک بین الافغان امن مذاکرات کے جلد آغاز کی شق بھی شامل تھی۔ حال ہی میں دیے گئے بیان میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق اب تک افغان طالبان نے غنی انتظامیہ کے 898 اہلکاروں کو رہا کیا ہے جبکہ افغان حکومت کی جانب سے اب تک 4170 افغان طالبان قیدی رہائ...

Contact Us