جمعہ, December 4 Live
Shadow

Tag: امریکہ، بے امنی، اقوام متحدہ، انتونیو گوتریز، شکستہ دل، جارج فلوئیڈ، معاشرتی ہم آہنگی، نسلی تعصب،

معتمد اقوام متحدہ نیو یارک میں بے امنی پر شکستہ دل

معتمد اقوام متحدہ نیو یارک میں بے امنی پر شکستہ دل

George Floyd, Racism, United Nations, United States of America
مظاہرین احتجاج کے دوران وائٹ ہاؤس پر ہلہ بولتے ہوئےاقوام متحدہ کے معتمد انتونیو گوتریز کی جانب سے بھی امریکہ میں ایک سیاہ فام امریکی کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے ردعمل میں جاری احتجاجی مظاہروں، لوٹ مار اور بے امنی پر تحفظات کا اظہار سامنے آیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مرکزی دفاتر کے میزبان ملک امریکہ اور شہر نیویارک میں امن کی یوں بگڑتی صورتحال دیکھ کر میں شکستہ دل ہوں۔https://twitter.com/antonioguterres/status/1267939502326263810انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ اور مظاہرین دونوں کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ نسلی تعصب ایک قابل نفرت عمل ہے، انسانی معاشرے میں جداگانگی صحت مند تنوع کا باعث ہوتی ہے۔ ہمیں نسلی تعصب کو مسترد کرنا چاہیے اور تنوع سے قطعاً خوف نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے عالمی قیادت سے درخواست کی کہ معاشروں میں ہم آہنگی کے لیے سرمایہ کاری کریں ت...