Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: امریکہ، بے راہ روی، جنسی بیماریاں، تحقیقاتی رپورٹ، کلیمیڈیا، سوزاک، آتشک، ہم جنس پرستی، بے اولادی، وباء، تشخیص و علاج، حد درجہ اضافہ،

جنسی بے راہ روی اور ہم جنس پرستی: امریکہ میں سالانہ 25 لاکھ سے زائد نوجوان جنسی بیماریوں کا شکار ہونے لگے، ماہرین کی حکومت کو تنبیہ

جنسی بے راہ روی اور ہم جنس پرستی: امریکہ میں سالانہ 25 لاکھ سے زائد نوجوان جنسی بیماریوں کا شکار ہونے لگے، ماہرین کی حکومت کو تنبیہ

رہن سہن
امریکی ادارہ برائے تدارک امراض کی نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 6 سالوں میں ملک میں جنسی بے راہ روی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماریوں میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف 2019 میں 25 لاکھ سے زائد افراد کلیمیڈیا (جنسی عضو میں سوزش)، سوزاک اور آتشک کی بیماریوں کا شکار ہوئے اور 2020 میں اس تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر مریض ہم جنس پرست تھے جبکہ لسانی و نسلی اعتبار سے ہسپانوی اور سیاہ فام افراد میں سفید فام کی نسبت شکایات زیادہ دیکھنے میں آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں ہم جنس پرست امریکی مردوں میں قدرتی رحجان والوں کی نسبت سوزاک کی شکایت میں اضافہ ہوا ہے، جو کچھ علاقوں میں 42٪ سے بھی زیادہ ہے، جبکہ آتشک کی شکایت والوں کی تعداد بھی تقریباً اتنی ہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 15 سے 24 سال کے نوجوانوں میں کلیمیڈیا کی شکایت میں 61٪ جب...

Contact Us