Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: امریکہ، سیاہ فام کی موت، پورٹ لینڈ، پر تشدد مظاہرے، داؤنتے رائٹ، جبری چھٹی، تحقیقات، نسل پرستی، محکمانہ تعصب،

امریکہ: ایک اور سیاہ فام کی پولیس افسر کے ہاتھوں موت، پورٹ لینڈ میں پرتشدد مظاہرے شروع

امریکہ: ایک اور سیاہ فام کی پولیس افسر کے ہاتھوں موت، پورٹ لینڈ میں پرتشدد مظاہرے شروع

سیاست
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام کی پولیس کے ہاتھوں موت پر فورٹ لینڈ شہر میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔ داؤنتے رائٹ نامی سیاہ فام کو پولیس افسر نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا جس پر شہری سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ https://twitter.com/ByMikeBaker/status/1381812178219454467?s=20 پولیس پر تشدد مظاہروں کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے، پر مظاہرین کی بڑی تعداد انکے کنٹرول سے باہر ہے۔ مظاہرین پولیس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور رائٹ کی موت کو محکمانہ تعصب کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/TheMarieOakes/status/1381818521651412993?s=20 اطلاعات کے مطابق 20 سالہ نوجوان رائٹ کو تلاشی کے لیے روکا گیا اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی جس سے بچنے کے لیے رائٹ بھاگنے لگا تو کِم پوٹر نامی خاتون افسر نے اسے فوری گولی مار دی، جس سے رائٹ کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ محکمے نے تحقیقات شروع...

Contact Us