Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: جاپان، جنوبی کوریا، امریکی فوجی، فوجی چھاؤنیاں، معاوضہ، امریکی اجارہداری، جرمنی میں امریکی فوجی، بداعتماد اتحاد،

جاپان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی ملک میں تعینات امریکی فوجیوں کا معاوضہ بڑھا دیا

جاپان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی ملک میں تعینات امریکی فوجیوں کا معاوضہ بڑھا دیا

عالمی
امریکہ اور جنوبی کوریا میں اہم سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیگر ممالک کی طرح جنوبی کوریا پر بھی سکیورٹی کے لیے تعینات امریکی فوجیوں کا معاوضہ بڑھانے کا کہا تھا، جس پر گزشتہ ایک سال سے دونوں ممالک میں بات چیت جاری تھی اور اب بالآخر معاملات طے پا گئے ہیں۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا امریکہ کو 28 ہزار 500 فوجیوں کے لیے سالانہ 92 کروڑ ڈالر ادا کرتا تھا، لیکن صدر ٹرمپ نے معاوضہ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم صدر بائیڈن نے سابق صدر کی دیگر پالیسیوں کی طرح اس پالیسی کو بھی بدلتے ہوئے عسکری اتحادیوں کے ساتھ نرمی کی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ نئی پالیسی کے تحت امریکہ جنوبی کوریا کی سکیورٹی کے لیے 5 ارب ڈالر کے بجائے کم معاوضے پر کام کرے گا۔ اگرچہ تاحال امریکی انتظامیہ نے واضح نہیں کیا ہے کہ نیا معاہدہ کتنی مالیت کا ہوا ہے تاہم معاہدہ طے پا جانے کی اطلاع دی ...

Contact Us