جمعرات, December 3 Live
Shadow

Tag: خرطوم، اسرائیل، صہیونی ریاست، سوڈان، پومپیو، امارات،

نیا سوڈان: پومپیو کا تل ابیب سے خرطوم کی پہلی سرکاری پرواز کا اعلان

نیا سوڈان: پومپیو کا تل ابیب سے خرطوم کی پہلی سرکاری پرواز کا اعلان

عالمی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مقبوضہ فلسطین سے سوڈان کا براہ راست سفر کیا ہے، جس کا بظاہر پس منظر واشنگٹن اور خرطوم کے مابین تعلقات کو مزید بہتر بنانا تھا، کیونکہ عرب افریقی ریاست کی طرف کسی امریکی عہدے دار کا ڈیڑھ دہائی بعد پہلا سفر تھا، تاہم متحدہ عرب امارات کی جناب سے فلسطین پر صہیونی ریاست کے قبضے کو قبول کرنے کے بعد اس دورے کے معانے بدل گئے ہیں۔ خصوصاً جبکہ پومپیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب دیگر عرب ریاستوں کو بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہیے۔جبکہ مقبوضہ فلسطین سے سوڈانی دارالحکومت تک کا سفر کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے طیارے سے ہی ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ تل ابیب سے خرطوم تک 'پہلی براہ راست سرکاری پرواز‘ میں ہیں۔https://twitter.com/SecPompeo/status/1298168689683038208بین السطور میں اپنے سیاسی معانی کے ح...