Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: دفاعی بجٹ، صدر بائیڈن، تنقید، 753 ارب ڈالر، فوج میں بدعنوانی، برنی سینڈر،

دفاعی بجٹ بڑھانے پر صدر بائیڈن سخت تنقید کی زد میں: امریکی سیاسی جماعتیں اسلحہ ساز کمپنیوں کے چنگل میں اور فوج میں بدعنوانی کی چہ مگوئیاں پھر عروج پر

دفاعی بجٹ بڑھانے پر صدر بائیڈن سخت تنقید کی زد میں: امریکی سیاسی جماعتیں اسلحہ ساز کمپنیوں کے چنگل میں اور فوج میں بدعنوانی کی چہ مگوئیاں پھر عروج پر

سیاست
امریکی صدر جوبائیڈن کو فوج کا بجٹ بڑھانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے اور اب یہ تنقید خود انکی اپنی جماعت کے ارکان کانگریس کی جانب سے بھی آرہا ہے۔ صدر بائیڈن نے اگلے مالی سال کے لیے فوج کا بجٹ 753 ارب ڈالر کرنے کی تجویز دی ہے، جس میں سے 715 ارب براہ راست پینٹاگون کو دیا جائے گا۔۔ https://twitter.com/RBReich/status/1380611623128158209?s=20 یاد رہے کہ اضافہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 740 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے، جو خود ایک بڑے اضافے کے نتیجے میں کیا گیا تھا۔ کانگریس ارکان کا کہنا ہے کہ وباء کے دوران دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کسی صورت قابل ستائش نہیں۔ وباء کے دوران ہمیں بڑھتی طبقاتی تقسیم کو کم کرنے پہ کام کرنا چاہیے، عام امریکیوں کو آسانی مہیا کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے ناکہ انکے لیے مزید مشکلات کا باعث بنیں۔ https://twitter.com/SenMarkey/status/1380624512522317826?s=20 اس کے علاوہ...

Contact Us