جمعہ, December 4 Live
Shadow

Tag: روس، کامچاتکا، ساحلی مقام، سمندری حیات کا قبرستان، تیل کا اخراج، تحقیقات شروع،

روس کا سیاحتی جزیرہ نما ساحلی مقام سمندری حیات کا قبرستان بن گیا، ہزاروں ہلاک، تحقیقات شروع

روس کا سیاحتی جزیرہ نما ساحلی مقام سمندری حیات کا قبرستان بن گیا، ہزاروں ہلاک، تحقیقات شروع

روس
روس کے جنوب مشرقی جزیرہ نما علاقے کامچاتکا میں ہزاروں کی تعداد میں سمندری حیات مردہ حالت میں ساحل ہر آگئی ہے۔ مقامی آبادی نے پانی میں تیل کی مقدار خطرناک حد تک بڑھنے اور جلدی بیماریوں کی شکایت بھی درج کی ہے۔https://twitter.com/Dmitry788/status/1312070771792130053?s=20مقامی وزارت ماحولیات کے مطابق علاقے سے گزرنے والے تیل کے بحری جہاز واقعے کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں، تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔https://youtu.be/h__3B6jeai4