Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: شام، ایران، عراقی سرحد، امریکی حملہ، صدر بائیڈن، ایرانی ملیشیا، امریکی فوجی اڈوں پر حملہ، ایران کا انکار،

شام اور ایران کی عراقی سرحد پر امریکی حملے کی مذمت: صدر بائیڈن کہتے ہیں ایران کو اوقات یاد دلانے کے لیے حملے کا حکم انہوں نے خود دیا

شام اور ایران کی عراقی سرحد پر امریکی حملے کی مذمت: صدر بائیڈن کہتے ہیں ایران کو اوقات یاد دلانے کے لیے حملے کا حکم انہوں نے خود دیا

عالمی
شامی حکومت نے امریکہ کی جانب سے عراقی سرحد پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے، اور اسے عالمی قوانین کی خلاف جارحانہ طاقت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ حملے کا حکم انہوں نے کود دیا تھا جس کا مقصد ایران کو اوقات یاد دلانا تھا۔ امریکہ نے حملے کی وضاحت میں کہا ہے کہ کارروائی میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا گروہوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، جنہوں نے چند روز قبل عراق میں امریکی عسکری اڈوں پر راکٹ حملے کیے تھے۔ ایران نے امریکی الزامات کی تردید کی تھی اور اڈوں پر حملے میں ملوث ہونے یا کسی بھی قسم کے کردار کی بھی نفی کی تھی ٹیکساس میں برفانی طوفان کے باعث ہونے والی تباہی کا جائزہ لینے صدر بائیڈن ٹیکساس پہنچے تو صدر بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکہ کو نقصان پہنچا کر خود کو محفوظ نہیں رکھ سکتا، ایرانی ملیشیا پر حملے کا حکم انہو...

Contact Us