Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: صدر بائیڈن، صدر پوتن، صدر ژی، مشرقی طاقتیں، جمہوریت کا ج، جمہوریت غیر موزوں، ،قاتل صدر، تعلقات میں ترجیح،

امریکی صدر کی چینی و روسی قائدین کے بارے میں ہرزہ سرائی جاری: کہا؛ ان میں جمہوریت کی “ج” بھی موجود نہیں، مطلق العنان شخصیات ہیں

امریکی صدر کی چینی و روسی قائدین کے بارے میں ہرزہ سرائی جاری: کہا؛ ان میں جمہوریت کی “ج” بھی موجود نہیں، مطلق العنان شخصیات ہیں

روس
نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے روسی و چینی قیادت پر لفاظی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صدر بائیڈن نے ایک بار پھر دو اہم مشرقی طاقتوں سے تعلقات کو خطرے میں ڈالتے ہوئے انکی قیادت کے بارے میں ہرزہ سرائی کی ہے اور انہیں نہ صرف غیر جمہوری بلکہ مطلق العنان بھی قرار دیا ہے۔ سرائے ابیض میں میڈیا سے گفتگو میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ چینی صدر ژی کو پرانا جانتے ہیں، صدر اوباما کے دور میں وہ ان سے کئی بار مل چکے ہیں، اور انہوں نے انہیں دوٹوک بات کرنے والا پایا ذہین اور سمجھدار شخص ضرور پایا البتہ ان کے جسم میں جمہوریت کی "ج" بھی موجود نہیں اور وہ جمہوریت کو غیرموزوں سمجھتے ہیں۔ بیان کو بلاشبہ چین میں منفی طور پر دیکھا جائے گا جسے کچھ نرم کرنے کے لیے صدر بائیڈن نے چین کے ہمسایہ روس کے صدر کو بھی انکی نقل قرار دیا ہے۔ صدر بائیڈں کا کہنا تھا کہ صدر ژی بھی صدر پوتن کی طرح جمہوریت کا کوئی مستقبل نہی...

Contact Us