Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: لندن، نظام اعلیٰ، سائنس و ٹیکنالوجی شعبہ، سفید فام، غیرمنصفانہ پالیسی، پالیسی کا اعلان، نسلی تعصب، رنگ و نسل کی بنیاد پر تقسیم،

برطانیہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سفید فام کی اجارہ داری: لندن کے ناظم اعلیٰ صادق خان کا دیگر کو بھی سہولت دینے کی پالیسی کا اعلان

برطانیہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سفید فام کی اجارہ داری: لندن کے ناظم اعلیٰ صادق خان کا دیگر کو بھی سہولت دینے کی پالیسی کا اعلان

نظامت
لندن کے ناظم اعلیٰ صادق خان نے ملک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں سفید فام افراد کی بہتات کے معاشرے اور ملکی معیشت پر اثرات کو کم کرنے کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر کھاتے پر پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے صادق خان کا کہنا تھا کہ اس چیز کی سمجھ نہیں آتی کہ کیوں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں 65٪ سفید فام افراد ہونے چاہیے؟ اس تفریق سے لوگوں کا مستقبل متاثر ہوتا ہے، اور ملکی معیشت کو بھی اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ ہم اس مسئلے کو حل کرنے جا رہے ہیں۔ https://twitter.com/MayorofLondon/status/1370676820975161345?s=20 منصوبے کے تحت لندن میں اسکولوں اور کالجوں کو پابند کیا جائے گا کہ سائنس، ٹیکنالوجی اور حساب کے شعبوں میں ان گروہوں کو بھی کوٹے کے ذریعے نمائندگی دیں جن کی شعبے میں نمائندگی نہیں یا انہیں انصاف نہیں ملتا۔ حکومت اداروں کو چندہ مہیا کرے گی تاکہ بچے منصفانہ تع...

Contact Us