Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: لیٹویا، روسی زبان، لسانی تعصب، یورپ، روسی تعصب،

لیٹویا کے صدر نے دس سالوں میں ملک میں واحد زبان اور تہذیب کے لیے پالیسی لانے کا اعلان کر دیا: کثیر السان ملک میں متعصب پالیسی کا بڑا شکار 71٪ آبادی کی روسی زبان ہو گی

لیٹویا کے صدر نے دس سالوں میں ملک میں واحد زبان اور تہذیب کے لیے پالیسی لانے کا اعلان کر دیا: کثیر السان ملک میں متعصب پالیسی کا بڑا شکار 71٪ آبادی کی روسی زبان ہو گی

سیاست
یورپی ملک لیٹویا کے صدر ایجل لیوائٹس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دس سالوں میں لیٹویا لسانی طور پر خالص لیٹویائی ریاست بن جائے گا اور ملک میں کسی دوسرے لسانی گروہ کو جگہ نہیں دی جائے گی۔ لیٹویا کے صدر نے مزید دعویٰ کیا کہ ملک میں لیٹویائی زبان اور تہذیب کے لیے مہم شروع کی جائے گی اور ساری آبادی کو یکسوئی کی طرف لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ لیٹویا کی کل 20 لاکھ کی آبادی میں سب سے زیادہ روسی آباد ہیں، جو ملک کا 12 فیصد بنتے ہیں۔ صدر لیوائٹس نے اس لسانی تعصب پر مبنی رائے کا اظہار پارلیمنٹ میں کیا۔ خطاب میں صدر نے زور دیا کہ 2030 تک لیٹویا کو دنیا کی جدید ترین ریاست بنانے کے لیے بڑے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی سیاسی قیادت کو مستقبل میں تیز ترقی کے لیے اہم فیصلے کرنے ہوں گے، ایسے فیصلے جن کا نمایاں اثر آئندہ چند سالوں میں نظر آئے۔ صدر لیوائٹس کا مزید کہنا تھا کہ ل...

Contact Us