
مقبوضہ فلسطین: کالعدم صیہونی تنظیم لیحاوا کا بیت المقدس میں عرب شہریوں کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، شدید نسلی تعصب و نفرت کا پرچار، نعرے بازی، گھروں پر حملہ، جھڑپیں، املاک کو نقصان، پولیس بے بس – ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادی کا عربوں کے خلاف بغض اور نفرت ایک نئے عروج کو چھو رہے ہیں۔ بیت المقدس میں صیہونی دہشت گرد تنظیموں نے مظاہرے شروع کر دیے ہیں اور عربوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/edokonrad/status/1385317639308800002?s=20
https://twitter.com/abierkhatib/status/1385315283997544449?s=20
https://twitter.com/NTarnopolsky/status/1385311226998165505?s=20
مظاہرین "عربوں پر موت واقع ہو" اور "عربوں کی آبادیاں جل جائیں" کے نعرے لگا رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسلح جتھوں نے مقامی عرب آبادی کے گھروں پر حملے بھی کیے ہیں اور لوگوں کو ہراساں کیا ہے، اور کچھ گھروں سے سامان لوٹنے کے واقعات بھی درج ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/Istanbultelaviv/status/1385343580605136898?s=20
https://twitter.com/OrenZiv1985/status/1385346319674449921?s=...