Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: پاکستان، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن۔ اڑن طشتری، ویڈیو، رحیم یار خان، خلائی مخلوق

پی آئی اے کے پائلٹوں کا دوران پرواز اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ: ویڈیو ریکارڈ کر کے متعلقہ محکمے کو دے دی گئی، تحقیق شروع

پی آئی اے کے پائلٹوں کا دوران پرواز اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ: ویڈیو ریکارڈ کر کے متعلقہ محکمے کو دے دی گئی، تحقیق شروع

پاکستان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے دو پائلٹوں نے پاکستان کی فضاؤں میں اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 23 جنوری 2021 کو شام 4 بجے کراچی سے لاہور کی پرواز کی اڑان کے دوران پائلٹوں نے آسمان پر تیز چمکتی شے دیکھی اور اسکی فوری ویڈیو بنالی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان ایئر لائن کا طیارہ اس وقت 35 ہزار فٹ کی بلندی پر پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے اوپر سے اڑ رہا تھا، مطلع بالکل صاف تھا اور تیز روشنی کے باوجود اڑن طشتری کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا۔ https://youtu.be/V6okTYZVGFY عملے نے فوری طور پر اڑن طشتری کی اطلاع لاہور میں ایوی ایشن کو دی۔ پاکستان فضائی تحقیق کا ادارہ معاملے کی جانچ کر رہا ہے کہ چمکتی شے کسی دوسری مخلوق کی اڑن طشتری تھی یا کچھ اور؟ ...

Contact Us