
فرانس میں بنیادی حقوق کی پامالی کا نیا قانون واپس لینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: پولیس اور مظاہرین ایک بار پھر آمنے سامنے
فرانس میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مظاہروں کا یہ نیا سلسلہ پہلے سے وابستہ ہی ہے جس میں شہری پولیس کے تشدد کی ویڈیو اور تصاویر نشر کرنے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کے قانون پر احتجاج کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/anon_candanga/status/1355545491199688706?s=20
پیرس میں ہوئے ایک احتجاج میں پولیس اور مظاہرین میں خونی جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
https://twitter.com/Gerrrty/status/1355523022124437504?s=20
https://twitter.com/KMedefer/status/1355536590412636165?s=20
یاد رہے کہ قانون کے تحت پولیس کے تشدد کی صرف تصاویر اور ویڈیو بنانے اور شائع کرنے والے کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
حکومت نے قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا لیکن تاحال کوئی پیش نہ ہونے پر مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
https://you...