Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: ڈنمارک، کوپن ہیگن، کورونا تالہ بندی، احتجاج، سماجی کارکن گرفتار، 2 سال سزا، سینکڑوں کا مظاہرہ،

ڈنمارک میں کورونا تالہ بندی کے خلاف مظاہرے میں شہریوں کو تشدد پر اکسانے کا الزام، خاتون سماجی کارکن کو دو سال قید کی سزا: فیصلے کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ڈنمارک میں کورونا تالہ بندی کے خلاف مظاہرے میں شہریوں کو تشدد پر اکسانے کا الزام، خاتون سماجی کارکن کو دو سال قید کی سزا: فیصلے کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

سیاست
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں کورونا تالہ بندی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین کو تشدد پر اکسانے کے الزام میں ایک خاتون سماجی کارکن کو دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ کارکن کی گرفتاری پر شہریوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور آج کئی گناء زیادہ شہریوں نے تالہ بندی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=6Fp70XFenP0 مظاہرے میں شریک متعدد شہریوں نے احتجاج میں سیاہ لباس پہن رکھا تھا اور وہ نہ صرف پولیس اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے بلکہ حکومت کے خلاف نعرے بھی لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے سڑکوں پر سرخ مشعال بھی جلائیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے آج تشدد کے باوجود کسی شہری کو گرفتار نہیں کیا اور نہ کسی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈنمارک نے مارچ کے مہینے سے تالہ بندی میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے تاہم تاحال متعدد بندشیں برقرار ہیں۔ ...

Contact Us