Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: ہیلری کلنٹن، مشرق وسطیٰ، کرد ملیشیا، کوبانی کی بیٹیاں، نسوانیت، جنگ کی سیاست، ہتھیاروں کی فراہمی کی حامی، کتاب کہانی، امریکی مفادات، کرد علیحدگی پسد، ترکی و شام،

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کرد خواتین جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان: متعدد عالمی حلقوں نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش قرار دے دیا

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کرد خواتین جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان: متعدد عالمی حلقوں نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش قرار دے دیا

ادب
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے بیٹی کے ساتھ مل کر خواتین کرد جنگجوؤں پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ "کوبانی کی بیٹیاں: بغاوت، ہمت اور انصاف کی کہانی" نامی کتاب کو فلمانے کا فیصلہ بروز پیر سامنے آیا ہے۔ فلم پر شروع ہونے سے قبل ہی متعدد عالمی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے اور اسے ہیلری کی نسوانیت پسندی کے پردے میں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی آگ کو ٹرمپ کے بعد دوبارہ ہوا دینے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ جس سے لسانی تفریق اور علاقائی مسائل میں مزید اضافہ ہو گا۔ https://twitter.com/ProblemTomatoes/status/1353777889221746688?s=20 کوبانی کی بیٹیاں کی کہانی ایسی لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو امریکی مدد سے شام میں داعش کے خلاف لڑتی ہیں، لیکن حقیقت میں اس میں امریکی مدد کو بطور تحفہ اور خطے کا خیر خواہ دکھایا گیا ہے۔ فلم کا اعلان کرتے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ یہ ایسی لڑکیوں ک...

Contact Us