Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جاپان شمالی کوریا کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنے کے لیےاپنے فوکوشیما روبوٹ امریکہ کو پیش کرسکتا ہے۔

جاپان نے امریکہ کو شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات ختم کرنےلیے اپنے بہترین جوہری کلین اپ روبوٹ فوکوشیما کی پیش کش کی ہے ، اور امید ہے کہ واشنگٹن اور پیانگ یانگ میں بات چیت طے پا جائے گی۔

سب سے پہلے جاپان ٹائمز کے ذریعہ یہ خبر سامنے آئی کہ روبوٹس کو بھیجنے کی پیش کش اس وقت ہوئی جب ٹوکیو نے ڈی نیوکلیئرائزیشن مذاکرات میں اپنا فعال کردار ادا کرنا چاہا۔ جاپان نے اس سے قبل واشنگٹن کو بتایا تھا کہ وہ شمالی کوریامیں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ سے متعلق اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرے گااور یہاں تک کہ اس کے اپنے ماہرین کو بھی مدد کے لئے بھیجاجا سکتا ہے

یہ روبوٹ شمالی کوریامیں جوہری مواد کے ناجائز ذخیرے سے تابکار آلودگی کے خدشات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ، سرکاری ذرائع نے اخبار کو بتایا کہ ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کم جونگ ان کے ساتھ فروری میں ہونے والے ناکام اجلاس سے قبل جاپان نےہنوئی میں امریکہ کو یہ پیشکش کردی تھی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × one =

Contact Us