Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

ہمارے بارے میں

آج روس ابلاغ عامہ کی ایک خودمختار ویب سائٹ ہے جس کا مقصد ایسے سیاسی و سماجی واقعات کی خبروں اور افکار کو ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے جو بلاواسطہ یا بلواسطہ ہمیں متاثر کرتے ہیں۔

آج روس عالمی منظرنامے پرنظر رکھنے والے اردو قارئین کے لیے غالب بیانیے سے ہٹ کر درست سوالات کو ابھاڑنے کے مقصد پر گامزن ابلاغی ادارہ ہے۔

آج روس نوجوانوں کو عالمی ابلاغ پر کھل کر رائے دینے کی سہولت مہیا کرنے کے تحت کام کرتا ہے۔
آج روس کا مقصد تقسیم پر مبنی استشراقی و استغرابی بیانیے کو عیاں کرنا اور عالمی امن کے لیے ایک مثالی ابلاغی ادارے کا نمونہ بننا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Contact Us