Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

تفریح

عامر خان بکاؤ، غدار وطن اور بے شرم  ہیں: آر ایس ایس میگزین کا فلمساز کے خلاف نفرت سے بھرا مضمون

عامر خان بکاؤ، غدار وطن اور بے شرم ہیں: آر ایس ایس میگزین کا فلمساز کے خلاف نفرت سے بھرا مضمون

تفریح
ہندوستان کی دہشت گرد تنظیم، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ترجمان میگزن پانچجنیہ نے فلم اداکار عامر خان کی حب الوطنی پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک مضمون شائع کیا ہے۔ اس میں عامر خان کی چین سے محبت کو مدعہ بناتے ہوئے نفرت کا خوب پرچار کیا ہے۔ پانچجنیہ نے اپنی سرورق تحریر میں جہاں کچھ بالی وڈ اداکاروں کو وطن پرست قرار دیا ہے وہیں عامر خان جیسے کچھ اداکاروں کی حب الوطنی پر شکوک پیدا کرنے کی بھونڈی کوشش کی ہے، اور اس کے لیے انکی مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں اور نقطہ نظر کو بطور ثبوت پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ مضمون میں لکھا گیا ہے 'ایک طرف اکشے کمار، اجے دیوگن، جان ابراہم اور کنگنا رناوت سمیت کچھ دیگر فن کار اور فلم ساز ہیں جن کے لیے قوم پرستی اور حب الوطنی سے بھرپور فلمیں بنانا یا ان کا کردار ادا کرنا ملک سے محبت کا اظہار کرنے کے مترادف ہے۔' جبکہ 'دوسری طرف عامر خان جیسے اداکار بھی ہیں جنھیں ہن...
فلم ‘سلام مدرسہ ہندوستانی’ اردو اور عربی سمیت کئی زبانوں میں ریلیز ہو گی

فلم ‘سلام مدرسہ ہندوستانی’ اردو اور عربی سمیت کئی زبانوں میں ریلیز ہو گی

تفریح
فلم * سلام مدرسہ ہندوستانی * ، اسکول جانے والے 2 بچوں پر مبنی ایک کہانی ہے جو ایک پھٹے پرانے کپڑے اٹھانے والے ایک لڑکے کے ساتھ دوستی کرتی ہے اور لڑکا چاہتا ہے کہ وہ اسلامی اسکول میں تعلیم حاصل کرے۔ فلم میں انسانیت ، دوستی ، مہربانی اور تعلیم کی اھمیت کی عکاسی گئی ہے۔ فلم میں سونیا مجید کو بطور مرکزی گلوکار اور پلے بیک گلوکارہ کے طور پرمتعارف کرایا گیا ہے۔ سونیا مجید عالمی امن کی سفیر ، گلوبل وائس کی سفیر ، عالمی خیر سگالی کی سفیر اور ورلڈ یوتھ فورم ، یو اے ای کے کنٹری ڈائریکٹر ہیں۔ فلم کے ذریعے ، ایک اسلامی اسکول کا اچھا اور مثبت رخ دکھایا گیا ہے۔ فی الحال ، فلم پوسٹ پروڈکشن کے آخری مراحل میں ہے اور یہ فرائض سنیل حسن اور ہشام مدائی انجام دے رہے ہیں اور جلد ہی یہ فلم عربی اور دیگر زبانوں میں اور دنیا بھر کے بڑے فلمی میلوں میں اور سینما گھروں کو نمائش کے لئے تیار کی جائے گی۔ فلم ...
البانیہ کی ایمیلا کے پاکستان میں چرچے

البانیہ کی ایمیلا کے پاکستان میں چرچے

تفریح
https://www.instagram.com/p/CA5ny4_Abz7/?utm_source=ig_web_copy_link معروف پاکستانی ڈرامہ اداکاروں اور دیگر عالمی ستاروں کے انداز میں انسٹا گرام پر تصویریں شائع کرنے والی البانیہ کی 5 سالہ ایمیلا کے آج کل پاکستان میں خوب چرچے ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CA6EDC9AmYT/?utm_source=ig_web_copy_link مشرقی یورپ کے ملک کی رہنی والی ننھی پری کی تصویروں کو نہ صرف ہزاروں کی تعداد میں لائیک مل رہے ہیں بلکہ اس کے انسٹاگرام فالؤرز میں بھی یومیہ ہزاروں کا اضافہ ہو رہا ہے۔ https://www.instagram.com/p/CCdQ5RMgkeT/?utm_source=ig_web_copy_link ایمیلا کی تصاویر پر معروف اداکار نہ صرف خود بلکہ ان کے پرستار بھی دلچسپ تبصرے دینے میں مصروف ہیں۔ https://www.instagram.com/p/CCYTyDzgqDc/?utm_source=ig_web_copy_link ...

Contact Us