امریکہ میں پولیس کی جانب سے جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلباء و شہریوں کے خلاف کارروائیوں، پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے اور سینکڑوں طلباء کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
پکڑ دھکڑ کے نئے سلسلے میں صرف بدھ کے روز نیو یارک کی جامع کولمبیا سے 80 سے زائد طلباء کو حراست میں لیا گیا۔