Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ نے مسئلۂ کشمیر میں گھرے پاکستان کی امدادی رقم کم کر دی

اطلاعات کے مطابق ، امریکہ نے پاکستان کی غیر ملکی امداد میں 440 ملین ڈالر کی کمی کردی ہے ۔جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے بحران پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے مابین ثالثی کی کوشش بھی کی ہے۔

ٹریبیون ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ امداد میں کمی کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کو نو سال قبل واشنگٹن کی طرف سے وعدہ کی جانے والی کل رقم کا نصف سے کچھ زائد  یعنی4.1 بلین ڈالر وصول ہوں گے۔

اصل میں کیری لوگر برمن ایکٹ کے تحت سات اعشاریہ پانچ بلین ڈالر کے لگائے گئے امدادی پیکیج کو 2010 میں لاگو کیا گیا تھا ، لیکن امریکہ پاکستان تعلقات میں خرابی فنڈز کی تقسیم میں تاخیر کا سبب بنی ہے۔

پاکستان کی معاشی امور کی وزارت نے ٹرائبیون کو بتایا کہ یہ کمی ترقی پذیر ممالک کی امداد محدود کرکے سرکاری اخراجات کو کم کرنے کی ٹرمپ کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 × two =

Contact Us