Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

یورپ اور مغربی چین کو ملانے کےلیے روس 2 بلین ڈالر کا پل تعمیر کرے گا۔

روس کے سمارا ریجن میں حکام وولگا کے پار 4 کلومیٹر طویل (2.5 میل) پل کی تعمیر شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ یہ یورپ کو مغربی چین سے جوڑنے والے ایک شاندار بین الاقوامی ٹریفک راہداری کا پہلا حصہ ہے۔

تعمیراتی معاہدے کے تازہ ترین ورژن کے مطابق ، اس پل پر 120.8 ارب روبل (1.8 بلین ڈالر) لاگت آئے گی۔

اس رقم کا آدھا حصہ علاقائی بجٹ سے کیپیٹل گرانٹ کے طور پر مختص کیا جائے گا ، باقی فنانسنگ سرمایہ کار ، اوبخود توگلیاٹی (ٹوگلیاٹی بائی پاس) کے ذریعہ اکٹھا کی جائے گی۔ پل روس کی تاتارستان جمہوریہ کے دارالحکومت کازان اور ماسکو کو ملانے والی نئی شاہراہ کا حصہ ہوگا۔

پروجیکٹ کے کاغذات میں لکھا گیا ہے کہ اس نئی سڑک سے ماسکو سے کازان کے علاوہ وسطی روس کے ایک اور بڑے شہر سمارا تک جانے والے سفر کے وقت میں بہت حد تک کمی آئے گی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen − three =

Contact Us