Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جانسن کی بریکسٹ حکمت عملی؟ حکومت نے ملکہ کو پارلیمنٹ معطل کرنے کا مشورہ دے دیا

ڈاؤننگ اسٹریٹ نے تصدیق کی ہے کہ بورس جانسن نے ملکہ سے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں موجودہ پارلیمانی دورانیے کے اختتام کی درخواست کی ہے۔

جانسن نے بدھ کے روز کہا تھا کہ وہ اپنی نئی حکومت کا ایجنڈا طے کرنے کے لئے 14 اکتوبر کو ملکہ کی تقریر کا شیڈول دیں گےاوراس بات کی تردید کی ہے کہ وہ ممبران پارلیمنٹ کو نون ڈیل بریکسٹ کی مخالفت سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اپنے اندرونی ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اور اسی وجہ سے ہم 14 اکتوبر کو ملکہ کی تقریر کا اعلان کررہے ہیں۔ برطانیہ فی الحال 31 اکتوبر کو یوروپی یونین چھوڑرہا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen + 13 =

Contact Us