Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جمعہ کو کسی بھی قیدی کا روس کے ساتھ تبادلہ نہیں کیا گیا البتہ بات چیت جاری ہے

کائیو کے مطابق روس اور یوکرائن کے مابین قیدیوں کامتوقع تبادلہ جمعہ کو نہیں ہو گا۔ حالانکہ تبادلے کے لیے لوگوں کے ساتھ بھرا ہوا طیارہ ماسکو سے روانہ ہو چکا تھا۔یوکرائن کی سیکیورٹی سروس کی ترجمان ، ایلینا ہٹلینسکایا نے بھی تبادلے کی صحیح تاریخ بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ تبادلہ آج نہیں ہوگا

ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ روس کے زیرقیادت متعدد یوکرائنی شہریوں سے بھراایک طیارہ جمعہ کی صبح کائیو میں لینڈ کرنے والا تھا۔لیکن ماسکو نے، اور نہ ہی کایئو نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یوکرائنی عہدے داروں نے بعد میں واضح کیا کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت ابھی بھی جاری ہے۔ ہٹلینسکایا نے مزید بتایا کہ یہ عمل “منصوبے کے مطابق” چل رہا ہے اور تبادلہ شروع ہونے میں”کوئی رکاوٹ” نہیں ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × two =

Contact Us