Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

تقریباً 730ِملین یورو کی سرمایہ کاری کے بعد ، فرانس نے چوتھےجنگی جوہری ری ایکٹر کا منصوبہ ختم کردیا۔

فرانسیسی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے ایک دہائی اور سیکڑوں ملین یورو خرچ کرنے کے بعد ، ایک پروٹوٹائپ فاسٹ بریڈر نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ ختم کر دیا ہے ۔

آسٹرڈ پروجیکٹ (ایڈوانسڈ سوڈیم ٹیکنالوجیکل ری ایکٹر برائے صنعتی مظاہرہ) کا پروٹوٹائپ نہ بنانے کے فیصلے کے متعلق لی مونڈے نے جمعہ کے روز پہلی بار بتایا تھا۔ ملک کی جوہری ایجنسی ، فرانسیسی متبادل توانائی اور جوہری توانائی کمیشن (سی ای اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے اس”مردہ” منصوبے سے ہاتھ دھو لیے ہیں اور اب اس میں کوئی وسائل یا رقم خرچ نہیں کررہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ten + 8 =

Contact Us