Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

انتخابات کے خوف کے دوران برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر کے مقابل 34 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ کسی معاہدے کے بغیر برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر نکالنے کی ان کی کوششوں کے آگے رکاوٹ بنتی ہے تو وہ اکتوبر میں عام انتخابات کا انعقاد کروادیں گے۔ان کے اس اعلان کے بعد پونڈ 1985 کے بعد سے نچلی ترین سطح پر آگیا ہے

منگل کے روز ابتدائی کاروبار میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں برطانوی کرنسی کی قیمت میں 0.66 فیصد کمی واقع ہوئی ، جس میں سٹرلنگ کی قیمت 1.1959 ڈالر رہی۔ یہ شرح برطانوی کرنسی کے 34 سال کی کم ترین سطح کی نمائندگی کرتی ہے جو 7 اکتوبر 2016 کو اس وقت کے فرانسیسی صدر فرانسوا اولینڈ کے بریکسیٹ تبصرے کے بعد پیش آنے والے ‘فلیش کریش’ کے استثناء کے ساتھ پیش آئی تھی۔یورو کے مقابلے میں پاؤنڈ کا انحطاط کم پریشان کن ہے یعنی محض 0.2٪ ،دو ہفتوں کی کم ترین سطح 91.33 پینس پر۔جبکہ 29 مارچ 1985 کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ کا ہمہ وقتی اوسط انحطاط 1.0552 ڈالرتھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

17 − seven =

Contact Us