Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک ملک جو تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں ترقی کررہا ہے

سابق امریکی سیکریٹڑی دفاع جیمز میٹیس نے پاکستان کو دنیا کا خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے پاکستانی معاشرے کی بنیاد پرستی اور اس کے بڑھتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کے اسلحہ خانے کے بارے میں گہرے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

جنوری 2017 سے جنوری 2019 تک ٹرمپ کے سیکرٹری دفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے قبل فوج میں کئی دہائیاں گزارنے کے بعد ، جم ‘میڈ ڈاگ’ میٹس نے اپنی نئی کتاب ‘کال سائن افراتفری’ میں پاکستان کے بارے میں پریشان کن بیانات دیئے۔

کتاب میں، افغانستان میں سابق امریکی میرین کور کے سابق کمانڈر اور بعد میں امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ ، میٹیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت ” تمام جغرافیائی سیاسی معاملات کو ہندوستان کے ساتھ اپنی دشمنی کی بنیاد پر دیکھتی ہے”اسی لیے کابل میں محض ہندوستانی علاقائی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئےاس نے ایک دوستانہ حکومت کے قیام میں مدد دی

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × 3 =

Contact Us