Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایران کا بلال گیس فیلڈ کو ترقی دینے کے لئے 440 ملین ڈالر کا معاہدہ ۔

اہران نے بلال گیس فیلڈ کو ترقی دینے کے لئے ایک مقامی کمپنی کے ساتھ 440 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ایران کے وزیر تیل نے اس معاہدے کے ساتھ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایران کی تیل کی صنعت کو نہیں روکا جاسکتا۔

یہ معاہدہ قومی ایرانی آئل کمپنی (این آئی او سی) کے ذیلی ادارہ پارس آئل اینڈ گیس کمپنی (پی او جی سی) اور مقامی ترقیاتی کمپنی پیٹروپرس کے مابین دستخط کیا گیا ہے۔ ایران کی شانا نیوز ایجنسی کے مطابق ، پی او جی سی معاہدے کے آجر کے طور پر کام کرے گی۔ ذخائر کاجائزہ اور اس منصوبے کے مقاصد کے لئے سائڈ لائن لائسنسنگ کی ذمہ داری بھی اسی کی ہو گی۔ جبکہ پیٹروپرس ، اس کےمتوازی سمندر کے تیل کے میدان میں آٹھ کنویں کھودے گی ۔ گیس کی پیداوار کی بالائی سائیڈ کی تعمیر اور انسٹال بھی کرے گی اور 20 کلومیٹر (12 میل) سمندری پٹی کی لائن تیار کرے گی ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

20 − 19 =

Contact Us