Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہزاروں ٹریکٹرنئے زرعی ضابطوں پراحتجاج کرتے ہوئےبرلن کی سڑکوں پر آگئے

منگل کے روز 5،000 ٹریکٹر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں حکومت کی تازہ ترین زرعی پالیسیوں اور ماحولیاتی تحفظ کے ضوابط کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پرآگئے ۔ کسانوں کا اس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ وہ بہت ہی منظم انداز میں آئے ہیں۔

جرمنی کے حکام کا تخمینہ ہے کہ 5،000 ٹریکٹر اور 10،000 کسان ایک سست رفتار قافلوں کی صورت برلن میں داخل ہوئے تھے ۔ یہ قافلے دارالحکومت کے مخصوص مقامات پر ٹھہرے تھے اورآخر میں مظاہرین برلن کے مشہور سنگ میل برینڈن برگ گیٹ پر جمع ہوگئے۔

واضح رہے کہ چانسلر انجیلا میرکل کی حکومت نے کیڑے مار دواؤں اور جڑی بوٹیوں کے خاتمے کی دوائوں کے استعمال کو روکنے کے لئے ستمبر میں تجاویز پیش کیں تھیں تاکہ ملک میں کیڑے مکوڑوں کی آبادی کی بہتر حفاظت کی جاسکے ، جبکہ جرمنی کے زیرزمین پانی کے تحفظ کے لئے کھادوں کے استعمال پر بھی پابندیں عائد کر دی گئیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15 − 7 =

Contact Us