Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

یہ بےخبری کیسی ہے؟ ہنڈورس اور برازیل کی بدامنی نظر انداز کیوں۔لی کیمپ

امریکیوں پر ہانگ کانگ اور ماسکو کی ریلیوں کے متعلق نان اسٹاپ نیوز بمباری کی جاتی ہے لیکن ہنڈوراس اور برازیل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کسی ایجنڈے میں نظر نہیں آتے؟ لی کیمپ نے سوال اٹھایا کہ امریکی کارپوریٹ میڈیا اس موضوع پر کیوں خاموشی اختیار کر رہا ہے۔

نو ملین افراد پر مشتمل لاطینی امریکی قوم ہونڈوراس کو زبردست بدامنی کا سامنا کرنا ہے۔لوگوں نے امریکی کٹھ پتلی صدر اورلینڈو پر برہمی کا اظہار کیا۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے امریکی سفارتی مشن پر حملہ کیا – لیکن بڑےامریکی ذرائع ابلاغ نے اس کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔  کیمپ نے اپنے پروگرام ریڈیکٹڈ ٹونائٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

مظاہرین امریکی سفارت خانے کو لفظی طور پر جلا رہے ہیں کیوں کہ ہم نے ان پر ایک احمق حکمران [ہرنینڈز] بٹھایاہے۔یہ بےخبری کیسی ہے؟

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 − two =

Contact Us