Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

انٹیل آرمی گیمز 2019 میں روسی ٹینک کاتیز رفتاری کا نیا ریکارڈ

دارالحکومت ماسکو کے باہر ٹینک بائیتھلون ایونٹ کے دوران روس کا ایک مرکزی جنگی ٹینک 84 کلومیٹر فی گھنٹہ (52.1 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے پہنچا۔ یہ مقابلے کا ایک ہمہ وقت ریکارڈ ہے – اور 64 ٹن کے بکتر بند بیہموتھ کے لئے ایک متاثر کن کارنامہ۔

ریکارڈ کی رفتار اسفالٹ سے بنی سڑک کی بجائے بارش سے بھیگی کچی کیچڑ والی جگہ پرمشاہدہ کی گئی ۔جبکہ امریکی اہم لڑاکا ٹینک سے اگر موازنہ کیا جائے تو ایم 1 ابرام کی زیادہ سے زیادہ رفتار سڑکوں پر 72.4 کلومیٹر فی گھنٹہ (45 میل فی گھنٹہ) ہے ،گو کہ روس کے پاس اس سے بھی تیز مشینیں موجود ہیں۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × two =

Contact Us