Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکی میزائل تجربے کے بعد ماسکو کسی اشتعال انگیزی کا شکار نہیں ہو گا۔روسی نائب وزیر خارجہ

ایک سینئر سفارت کار نے کہا ہےکہ روس ،امریکی “اشتعال انگیزی” کاشکار نہیں ہوگا حالانکہ اسے “مہنگے اسلحے کی دوڑ میں” گھسیٹا جارہا ہے ۔یادرہے کہ اس سے قبل واشنگٹن نے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جس پر حال ہی میں منسوخ ہونے والےآئی این ایف معاہدے کے تحت پابندی عائد کردی گئی تھی اس معاہدے میں 500 کلومیٹر سے 5،500 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے تمام زمینی میزائلوں کے ساتھ ساتھ ان کے لانچروں کو بھی غیر قانونی قرار دیا گیا تھا ۔

واشنگٹن نے روس کی طرف سے مبینہ خلاف ورزیوں کا حوالہ دیتے ہوئے رواں ماہ کے شروع میں اس معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کرلی تھی ، اور ماسکو نےبھی اس کی پیروی کی تھی

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگی ریابکوف نے کہا ہےکہ پینٹاگون کا حالیہ کروز میزائل تجربہ افسوسناک ہے کیونکہ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ نے واضح طور پر فوجی تناؤ کو بھڑکانے کی راہ اپنائی ہے۔

 
 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eight − 3 =

Contact Us