Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

قیمتوں میں اضافے کا مقابلہ: امریکی اور چینی مصنوعات کے نرخوں کا نیا دور شروع۔

اتوار کے روز دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مابین تجارتی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ، کیونکہ امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر  ڈیوٹی عائد کر ان کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور انتقاماً امریکی درآمدات پر بیجنگ کے محصولات میں اضافہ ہوتا ہے۔

واشنگٹن نے ستمبر کے پہلے دن صبح 12 بج کر 15 منٹ پر چینی مصنوعات پر محصولات 10 فیصد سے بڑھا کر ، 15 فیصد کر دیے۔یہ محصولات کا پہلا حصہ ہے جس میں واشنگٹن 300 بلین ڈالر مالیت کی چینی اشیا کو ہدف بنائے گا اور اس کا بقیہ حصہ 15 دسمبر کو شیڈول ہے۔ اس کے علاوہ، امریکہ اگلے مہینے کے شروع سےموجودہ 250 بلین ڈالر کی چینی مصنوعات پر محصولات 25 فیصد سےبڑھا کر30 فیصد کر دے گا

واضح رہے کہ یکم ستمبر سے لاگو ہونے والی 122 صفحات کی فہرست میں مختلف تخمینوں کے مطابق ، متعدد مصنوعات اور خاص طور پر روزانہ گھریلو اشیا شامل ہیں جن کی قیمت 112 ارب سے 150 بلین ڈالر کے درمیان ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

thirteen − 13 =

Contact Us