Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روس کے جنگی جہازوں نے مشرق بعید کے پانیوں میں بڑے پیمانے پر مشقوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

روس کے بحری بیڑے نے بحیرہ اوخوتسک  میں بڑے پیمانے پر بحری جنگ کا منصوبہ تیار کیا تھا۔اس مشق میں بیڑے میں شامل لڑاکاطیاروں اور بحری جنگی جہازوں نے بحرالکاہل میں پرجوش اور شاندار کاروائی کا مظاہرہ کیا ۔ ڈرل کے انتہائی حیرت انگیز مناظرکو فلمایا بھی گیا۔

روس کے پرچم بردارجہاز ‘وریاگ’ کی سربراہی میں ، جنگی جہازوں کے ایک گروپ نے اس ہفتے اپنے ٹھکانوں سے پرواز شروع کی تاکہ اپنی جنگی صلاحیتوں کوبلند سمندری حدود میں آزمایا جاسکے۔ جب یہ مشق شروع ہوئی تو انہیں چھوٹے میزائلوں والے بحری جہازوں نےبطور دشمن نشانہ بنایا اور وریاگ کے جنگی جہازوں نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × 5 =

Contact Us