Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ڈیزائن کی خرابی؟ چینی ڈرون میکس ایرشو کے دوران ٹوٹ کر بچوں کا کھلونا بن گیا ۔

ایک اعلیٰ درجے کا چینی ڈرون، جو روس کے میکس ایئر شو پر اڑان نہیں بھر سکا تھا درحقیقت ڈسپلے کے دوران اس کا لینڈنگ گیئر ٹوٹ گیا تھا۔ اب بہت سارے مقامی بچوں کو اس پر کھیلنے اور دل بہلانے کی اجازت ہے۔

چین اس سال کے میکس ایئرشو میں اپنا جدید ترین ونگ لونگ ٹو ڈرون لے کر آیا تاکہ اپنی بہترین تکنیکی صلاحیتوں کا اظہار کر سکے

جدید نظر آنے والا یو اے وی – جنگی مہمات اور اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا تھا – روسی ہوابازوں اور تماش بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامےاب ہو گیا، لیکن فضائی نمائش کے اختتام کے قریب آتے ہی کچھ غلط ہوگیا۔

آن لائن منظر عام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا گیا ہے کہ ونگ لونگ ڈرون بنیادی طور پر زمین پر پڑا ہے ، جس میں ٹوٹا ہوا لینڈنگ گیئر ہے۔ اور بچےاس پر چڑھ کر کھیل رہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

17 − 2 =

Contact Us